سعودی عرب اونٹ ریس، اربوں روپے کی انعامی رقم مختص
انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالررکھی گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 5 ارب95کروڑ سے زائد بنتی ہے
بیوی سے انعامی رقم چھپانے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
مذکورہ شخص کا 2021 میں 10 یوآن کی لاٹری ٹکٹ میں انعام نکلا تھا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان ، ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ روپے ملیں گے
سُپر 12 مرحلے سے باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں کو 70 ہزار ڈالر دئیے جائیں گے
تاریخی انعامی رقم کے ساتھ ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا
ومبلڈن جیتنے کا انعام 50 کروڑ روپے مقرر کیا گیا ہے
پی ایس ایل کے چیمپئن کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
پاکستان سپر لیگ 7 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
خاتون نے لاٹری میں جیتی آدھی رقم بانٹ دی
امریکہ کی 84 سالہ خاتون میرین فاریسٹ نے لاٹری میں 300 ڈالر کا انعام جیتا۔
30 ڈالر کی لاٹری نے کروڑ پتی بنا دیا
کار میں بیٹھ کر لاٹری اسکریچ کی تو انعام نکل آیا۔
پب جی چیمپئنز کیلئے32کروڑ روپے سے زائدانعامی رقم کا اعلان
پی ایم جی سی فائنلز کے مقابلے یوٹیوب، فیس بک اور مختلف چینلز پردکھائے جائیں گے
پی سی بی نےانڈر19ون ڈے ٹورنامنٹ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا
ایونٹ کی فاتح ٹیم کو10 لاکھ اور رنرزاپ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا
ورلڈکپ 2019 کیلئے انعامات اور کمنٹیٹرز کا اعلان
کرکٹ میگا ایونٹ کی ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 4 ملین ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔