آئی سی سی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی نئی رینکنگ جاری کردی

قومی فاسٹ باولر محمد عامر دو رینکنگ پوائنٹس کی کمی کے بعد نو ویں نمبر پر پہنچ گئے

آئی سی سی: دہائی کی بہترین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان

تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا۔

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیو سمتھ سرفہرست ہیں۔

اومان کے کھلاڑی یوسف عبدالرحیم البلوشی پر 7 سال کی پابندی عائد

ایک ہفتے کے دوران اینٹی کرپشن کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا

سیریز میں شامل تین ٹی ٹوئنٹی، ایک ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز پاکستان میں ہوں گے

ثناء میر کا بین الاقوامی کرکٹ سے وقفہ لینے کا اعلان

وقفے کے باعث آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں، سابق کپتان

پاکستانی خواتین کرکٹ امپائرنگ کی دلدادہ

ورکشاپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار سمیت بین الاقوامی پینل امپائرز نے لیکچرز دیے

جویریہ خان ویمن ڈیولپمنٹ اسکواڈ کی کپتان مقرر

ویمن گلوبل ڈیولپمنٹ اسکواڈ میں 7 ممالک سے خواتین کھلاڑی شامل کی گئی ہیں۔

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم تیسرے نمبر پر آ گئے

بلے بازی کی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم  اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم پر انعامات کی بارش

سابق چیئرمین پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر 10 ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز