ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ: انڈونیشیا کو شکست، پاکستان نے 13 گول داغ دیئے

پاکستان ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ 26 مئی کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

انڈونشیا میں بس پہاڑ سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک

بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور کا گاڑی پر سے کنٹرول ختم ہو گیا، پولیس

انڈونیشیا کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

جکارتہ کو ایک ڈوبنے والا شہر قرار دیا گیا ہے۔

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، 13 افراد ہلاک

آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والا لاوا قریبی دیہات تک پہنچ گیا۔

گہرے سمندر سے سونا اور بیش قیمت اشیا دریافت

ملنے والی قدیم اشیا 7 سے 13 صدیاں پرانی ہیں، ماہرین آثار قدیمہ

دریا کی صفائی کے دوران 11 بچے ڈوب کر جاں بحق

اسلامک ہائی اسکول کے 150 طلبا دریا پر صفائی مہم کے لیے گئے تھے۔

آبی حیات کو بچانے کا مشن، انڈونیشیا میں پلاسٹک میوزیم اوپن

میوزیم میں سمندر سے جمع کیے گئے 10 ہزار سے زائد پلاسٹک میٹریل کو استعمال کیا گیا ہے

ایشیا کا نوبل انعام: پاکستانی امجد ثاقب بھی جیتنے والوں میں شامل

پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔

نوجوان کی ایک ہی وقت میں محبوبہ اور منگیتر سے شادی

نکاح میں دونوں بیویوں کے لیے 17 لاکھ 50 ہزار انڈونیشی روپیا حق مہر مختص کیا گیا ہے

یو اے ای کا افغانستان، انڈونیشیا سے آنے والے مسافروں پر پابندی کا اعلان

 افغانستان اور انڈونیشیا کے مسافروں پر پابندی کورونا کے باعث عائد کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز