دنیا کے سات ممالک جنکے دارالحکومت تبدیل ہوئے

انڈونیشیا کے دارلحکومت جاوا سے بورنیو منتقل کرنے کا فیصلہ

قطر نے پاکستانی چاول کی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی

چاول کی درآمدات پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے

انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج سے انڈونیشیا کے سفیر نے ملاقات کی۔

انڈونیشیا، سحری میں جگانے کے لیے جنگی جہاز استعمال ہوں گے

ٹویٹ میں کہا گیا کہ انشااللہ ہم جنگی جہازوں کے ذریعے سحری کے لیے لوگوں کو جگانے کی روایت قائم رکھیں گے۔

انڈونیشیا میں 270 الیکشن ورکرز ووٹ گنتے ہوئے ہلاک

1878 ووکرز گنتی کے دوران بیمارپڑے ہیں،الیکشن کمیشن

انڈونیشیا: الیکشن مہم میں ہولوگرام ٹیکنالوجی کا استعمال

جکارتا: انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں صدر جوکوودیودو اپنے دیہاتی سپورٹرز تک رسائی کیلئے ہولوگرام ٹیکنالوجی کا استعمال کررہے ہیں۔

پاکستان فضائی آلودگی سے زیادہ اموات کے شکار سرفہرست ممالک میں شامل

پاکستان دنیا کے ان 5 سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا ہے  جہاں فضائی آلودگی کے باعث زیادہ اموات ہوتی ہیں

آسٹریلیا دہشتگردی کو اسلام سے نا جوڑے، انڈونیشیا

دہشت گردی کو کسی مذہب کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا، انڈونیشیا

سانحہ کرائسٹ چرچ: عالمی میڈیا میں پاکستانی ہیرو کے چرچے

ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران گولیاں لگنےسے شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیٹا بھی شامل ہے۔

فلپائن کے جزیرے میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

زلزلے کے بعد جزیرے کے اردگرد کے علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز