انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش

ہمیں تو کرکٹ بورڈ نے مکمل اندھیرے میں رکھا، کھلاڑی

بھارت میں یہی صورتحال ہوتی تو کوئی کھیلنے سے منع نہیں کرتا، عثمان خواجہ

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے آسٹریلیوی کرکٹرعثمان خواجہ بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے۔

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر بورس جانسن انگلش بورڈ سے ناراض

انگلینڈ نے دورہ پاکستان  کسی سیکورٹی خدشات کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے کھلاڑیوں کے آرام کی وجہ سے کیا ہے۔

انگلینڈ نے پاکستان کو دھوکا دیا ہے، سابق انگلش پلیئر

اہم یہ ہے کہ اس دورے کی منسوخی کا سیکیورٹی کے مسائل یا خدشات سے کوئی تعلق نہیں، ، رین فورڈ برینٹ

راشد لطیف کی رمیز راجہ کو وارننگ یا مشورہ ؟

اب ایکشن کا وقت ہے بولنے کا وقت گزر گیا ، سابق کپتان

دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل منسوخ ہوتی ہے یا نہیں، مائیکل وان

آئی پی ایل میں ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

اب ہم اپنی شرائط پر ان کو بلائیں گے،پی سی بی

اگر ہمیں بلاک بنا کر روکا گیا تو ہم بھی مستقبل میں کسی کا لحاظ نہیں کریں گے، رمیز راجہ

رمیز راجہ باتیں کم کریں، اب کام کا وقت ہے: یونس خان

اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا طرزِ عمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

دورہ منسوخی: شیخ رشید کو سب پتہ چل گیا، جلد بتائیں گے

پاکستان ایک پرامن ملک ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ میں تھریٹ تھے وہ وہاں کیوں گئے؟

ٹاپ اسٹوریز