پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین میچ شام چھ بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا۔

پاکستان اور انگلینڈ: پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

بارش کے سبب جس وقت میچ روکا گیا اس وقت انگلینڈ کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے تھے۔

شائقین کرکٹ انگلینڈ کی ٹیم کا انتظار کر ر ہے ہیں، مصباح الحق

انگلینڈ سیریز کے دوران نوجوان ٹیم کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، چیف سیلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم

انگلش کپتان جو روٹ کے بعد کرس واکس کی بھی دورہ پاکستان کی حمایت

پاکستانی شائقین کرکٹ  بے حد جوشیلے ہیں، امید ہے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بھی جلد بحال ہو جائے گی، آل راونڈر

انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے آئے تھے، ہارنے کا افسوس ہے۔ اظہر علی

پہلے ٹیسٹ میں غلطیاں کیں، بابر اعظم نے بہترین بیٹنگ کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی بات چیت

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میچ ڈرا، انگلینڈ نے سیریز ایک صفر سے جیت لی

پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، بابر اعظم 63 جب کہ عابد علی 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو 210 رنز درکار

ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث روک دیا گیا تھا

جب بھی موقع ملتا ہے پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، محمد رضوان

24 پر چار کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے بعد ٹیم نے بہترین کم بیک کیا، قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کی بات چیت

اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری مکمل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اس سے قبل چھ ہزار رنز بنانےکا سنگ میل بھی عبور کرچکے ہیں۔

انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

کراولی اور بٹلر نے اپنی فارم کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور پانچویں وکٹ کے لیے ریکارڈ 359 کی شراکت داری بنائی۔

ٹاپ اسٹوریز