بھارت کی انگلینڈ کیخلاف بلے بازی پر سوالات اٹھ گئے

اطمینان بخش شکست کے بعد بھی اگر بھارتی ٹیم پر میچ فکسنگ کا شک نہ کیا جائے تو پھر کیا جائے؟

بھارت کو شکست، پاکستان مشکلات میں

کوہلی الیون انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 306 رنز بنا سکی

کوہلی کی پاکستانی شائقین کرکٹ سے سپورٹ کی اپیل

امید ہے آج پاکستانی شائقین کرکٹ ہمیں سپورٹ کریں گے

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 86 رنز سے شکست دے دی

لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئے بھارت کی نئی کٹ متعارف

انگلینڈ کی کٹ کا رنگ بھی نیلا ہے اس لئے بھارت کی ’’اوے کٹ‘‘ بنائی گئی جس میں نیلے اور نارنجی رنگ کا استعال کیا گیا ہے

میدان کی صفائی پر پاکستانی شائقین کی پذیرائی، ویڈیو وائرل

پاک نیوزی لینڈ میچ کے اختتام پر پاکستانی شائقین گراؤنڈ کے سٹینڈز کی صفائی ستھرائی کرتے ہوئے دکھائی دیئے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

پوائنٹس ٹیبل: انگلینڈ کو ہراکر آسٹریلیا پہلے نمبر پر

انگلینڈ کی ہار سے گرین شرٹس کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

انگلینڈ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن

انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے286 رنز ہدف  کے تعاقب میں 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی

عالمی کپ میں کوئی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں جگہ نہ بنا سکا

قومی ٹیم کے سب سے کامیاب بلے باز بابر اعظم ہیں جنہوں نے پانچ میچز میں 47 کی اوسط سے 232 رنز اسکور کئے

سری لنکا کی فتح نے ورلڈ کپ میں نئی جان پھونک دی

پاکستانی ٹیم اب اپنے تمام میچز جیت کر سیمی فائنل مرحلے تک پہنچنے کے امکانات روشن کرسکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز