الیکشن کمیشن تینوں جماعتوں کو فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا جاری کرے، فواد چودھری

اوور سیز اور عام پاکستانی پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے ہیں اور ہم فنڈنگ کا یہ ہی طریقہ جاری رکھیں گے۔

معاشی مشکلات کے بھنور سے نکل کر امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے، وزیراعظم

ایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اوورسیز ووٹنگ، ای وی ایم کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔

31 مئی تک حالات کا فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید

عمران خان انتخابات کے علاوہ کوئی اور بات نہیں کریں گے، سابق وزیر داخلہ

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے سے 80حلقوں کے فیصلے پر اثر پڑے گا، شیخ رشید

عمران خان کی حکومت میں کوئی ایسا بل پاس نہیں ہوگا جو انجیل یا بائبل کے خلاف ہو

90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا، اب حکومتیں بھی قدر کرینگی: وزیراعظم

 عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب۔

ملکی معیشت کی شرح نمو 4 فیصد پر جا رہی ہے، فرخ حبیب

اوورسیز پاکستانیوں نے ہر مشکل حالات میں ملک کا ساتھ دیا ہے، وزیر مملکت

پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ برآمدات ہوئیں، فرخ حبیب

وزیر اعظم عمران خان کے اقدامات کے باعث برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، وزیر مملکت

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق حاصل ہونا چاہے، شہباز شریف

ن لیگ اوورسیز کمیونٹی کو ایوان اقتدار میں حق نمائندگی دینے کے لیے کردار ادا کرے گی، قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز