گراوٹ کا سلسلہ جاری،انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 52 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک میں ڈالر مزید 66 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 79 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 13 پیسے کی سطح پر آگئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید 18 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 97 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 79 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 75 پیسے کی کمی کے بعد287 روپے 50 پیسے کی سطح پر آگئی

ڈالر کے بعد دیگر کرنسیاں بھی سستی ہوگئیں

امریکی کرنسی کی قیمت 288 روپے 14 پیسے سے کم ہو کر 287 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

اڑان کا سلسلہ جاری، امریکی ڈالر مزید 52 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 287 روپے 3 پیسے سے بڑھ کر 287 روپے 55 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالر کی اصل قیمت کتنی ہے؟ ملک بوستان نے بتا دیا

امریکی کرنسی کی حقیقی قیمت 250 روپے ہے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے مزید مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید 78 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 282 روپے65 پیسے  سے بڑھ کر 283روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالر بے قابو، انٹربینک میں 1 روپے 18 پیسے مہنگا ہو گیا

ڈالر کی قیمت 281 روپے 47 پیسےسے بڑھ کر 282  روپے65 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ٹاپ اسٹوریز