گراوٹ کاسلسلہ جاری،ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی ایک روپے سستا ہو کر 279 روپے 51 پیسےکی سطح پر بند ہوئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی  282 روپے 69 پیسے سے کم ہو کر 281 روپے 65 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ڈالرمزید 1 روپے6 پیسے سستاہوگیا

ڈالرکمی کے بعد 283 روپے 62 پیسے کی سطح پر بند ہوا

ڈالرمزیدسستاہوگیا

امریکی کرنسی 1 روپے 4 پیسے سستی ہو کر 285.72 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

گراوٹ کاسلسلہ جاری، ڈالرمزیدسستاہوگیا

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی ایک روپیہ ایک پیسے سستاہونے کے بعد 287روپے 74 پیسےکی سطح پر بند ہوئی

ڈالر مزید 1 روپیہ 6 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کمی کے بعد 289 روپے 80 پیسے کی سطح پر آگئی

انٹربینک میں ڈالر90 پیسےمزیدسستا ہوگیا

ڈالر 290 روپے86پیسے کی سطح پر بندہوا

برطانوی پائونڈ1روپے جبکہ یورو 2 روپے مہنگا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں یکم ستمبر سے اب تک ڈالر 32 روپے سستا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز