پانی اُترتے ہی بجلی کی فوری بحالی کریں گے، اویس لغاری 

صارفین کسی بھی شکایت یا دشواری کی صورت میں متعلقہ کمپلینٹ سیل سے فوری رابطہ کریں، وزیر توانائی

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی وسڑکوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، اویس لغاری

مشکل کی گھڑی میں پورا پاکستان متاثرین کے ساتھ ہے، سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکرخدمت پریقین رکھتے ہیں،وفاقی وزیر

6 آئی پی پیز سےمعاہدے ختم کرنے اور اصلاحات سے 3 کھرب روپے کا فائدہ ہوا ، وزیراعظم

امید ہے آپ اور آپ کی ٹیم مزید محنت کرے گی ، وزیر توانائی اویس لغاری کو خط

بجلی چوری میں بڑی بڑی کمپنیاں ملوث ہیں، وزیر توانائی

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات 591 سے کم کرکے 399 ارب روپے پرلے آئے ہیں، اویس لغاری

بجلی کی قیمتوں میں جلد کمی ہو گی، وزیر توانائی

ایک سال میں صنعتی شعبے کا ٹیرف 30 فیصد کم کیا ، اویس لغاری

مودی کے مظالم نے دو قومی نظریے کی سچائی ثابت کردی، اویس لغاری

بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کو نقصان پہنچایا، مریم نواز کی حکومت عوامی ریلیف دے رہی ہے، وفاقی وزیر

سندھ طاس معاہدےکو معطل کرنا آبی جنگ کے مترادف ہے، اویس لغاری

بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا، معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ہیں،وفاقی وزیرمعین وٹو

ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی، اویس لغاری

اگلے چند دنوں میں باتیں صحیح ہوں گی، وزیراعظم بہت جلد خوش خبری دیں گے۔

اویس لغاری کی سولر پر ٹیکس عائد کرنے سے متعلق خبروں کی تردید

رمضان میں سحری افطارمیں بلاتعطل بجلی دیں گے، وزیر توانائی

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

ہر محلے میں چارجنگ اسٹیشنز ہو گا ، این او سی 15 دن میں جاری کیا جائے گا ، اویس لغاری

بجلی کے بقایاجات کیلئے وفاق کا چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط

صوبوں کے مختلف محکمے بجلی کے بلز کی ادائیگی میں غفلت برت رہے ہیں، اویس لغاری

نیشنل گرڈ میں شامل ہونے والی نئی بجلی مزيد مہنگی ہوگی، اویس لغاری

نئی شامل ہونے والی 17 ہزار میگاواٹ بجلی میں سے صرف 87 میگاواٹ بجلی سستی ہے۔

آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری نے خوشخبری سنادی

ہم نے اصلاحاتی پروگرام کا آغاز کیا ہے، جہاں بجلی چوری ہوگی وہاں لوڈشیڈنگ ہو گی، وزیر توانائی

  پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ، کئی آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم

اصلاحات کا مقصد بجلی کی قیمتوں میں کمی لاناہے، اویس لغاری

اصلاحات کے ذریعے بجلی 10روپے یونٹ تک سستی ہوسکتی ہے، اویس لغاری

ریفارمزکی ضرورت ہے، سال کے اختتام پر 10پاورکمپنیو ں کی نجکاری ہوجائے گی، وفاقی وزیر توانائی

آئی پی پیز سے معاہدے سی پیک کی طرح اہم ہیں، اویس لغاری

ہم بجلی کی قیمت کم کرنے کے اقدمات کررہے ہیں، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی طرف جارہے ہیں، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی کا بجلی کے نرخ بہت زیاد ہ ہونے کا اعتراف

100یونٹ والے صارفین کیلئے نرخوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، اویس لغاری

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے، اویس لغاری

بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ماڈل تیار کر لیا ہے، وفاقی وزیر توانائی

اویس لغاری پہلے خیبر پختونخوا کے 1500 ارب بقایاجات پر بھی بات کریں ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نعروں یا فوٹو شوٹس کیلئے نہیں بلکہ عوامی خدمت اور ترقی کا منشور لے کر اقتدار میں آئی ہے، مشیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp