اسرائیلی کارروائیاں انسانیت کے خلاف جرم ہیں، او آئی سی
اسرائیل کے جرائم پر خاموشی نے فلسطینیوں پر مظالم میں اضافہ کیا۔
ہمیں فیک نیوز کا سچی خبروں سے مقابلہ کرنا ہو گا، مریم اورنگزیب
او آئی سی اجلاس میں مریم اورنگزیب نے اسلامو فوبیا سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کیلئے 7 اہم تجاویز پیش کیں۔
اسلامی ممالک بھارت کا سماجی، معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کریں، سراج الحق
بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، جماعت اسلامی کل بھارتی سفارت خانے تک مارچ کرے گی، امیر جماعت اسلامی پاکستان
دنیا کو پیغام دے دیا، چین اسلامی دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر خارجہ
افغان فنڈ کیلئے نائیجیریا میں ایک ملین ڈالر کی امداد وصول ہو چکی ہے، سیکریٹری جنرل او آئی سی کا شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات: خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
او آئی سی کانفرنس افغانستان کی موجودہ صورتحال سے آگاہی کیلئے تاریخی پیشرفت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی وانگ ژی سے جی ایچ کیو میں ملاقات
بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کا اقدام فوری واپس لے، وزیر خارجہ
او آئی سی کانفرنس امہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں معاون و مددگار ہو گی، شاہ محمود قریشی کا او آئی سی رابطہ گروپ اجلاس سے خطاب
افسوس کشمیر اور اسلاموفوبیا پر خاموش رہے، مسلم امہ الگ بلاک بنائے، عمران خان
نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے، مذہب کو دہشت گردی سے جوڑا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، سعودی وزیر خارجہ
مسئلہ کشمیر و فلسطین قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، شہزادہ فیصل بن فرحان السعود
سیکرٹری جنرل او آئی سی کا مسئلہ کشمیر، فلسطین اور یمن پر تشویش کا اظہار
مسلمان ممالک کو او آئی سی کی سپورٹ کی ضرورت ہے، حسین ابراہیم
بھارت کی کانفرنس سبوتاژ کرنے کی سازش ، ہمارے کچھ لوگ جال میں آ گئے، وزیر خارجہ
چین کا پیغام ہے کہ پاکستان تم تنہا نہیں ہو، کل بھی پاکستان کے ساتھ تھے آج بھی ہیں