جنوبی آواران، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اوربارودبرآمد کر لیے گئے ہیں۔

مردم شماری کی سیکیورٹی پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف راشیدی ہلاک ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید

آرمی چیف کےدورہ امریکاسےمتعلق سوشل میڈیاپرقیاس آرائیاں بےبنیادہیں، آئی ایس پی آر

پشاور سانحہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،آرمی چیف

ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔جنرل عاصم منیر

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گردفورسز اور سویلین پر حملوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 11 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے دہشتگردوں میں 2 خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔

آرمی چیف کا سعودی عرب اور امارات کا دورہ

آرمی چیف جنرل دونوں ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے ، آئی ایس پی آر

کرم ایجنسی میں جھڑپ،3 جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔

بلوچستان میں ایک ہی دن 9 دہشتگرد حملے ہوئے

انٹیلی جنس ادارے دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک پہنچ گئے ہیں، مشیرداخلہ بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز