کیچ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔

افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام ،فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک،نائیک شہید

موثر بارڈر مینجمنٹ یقینی بنانے کا بارہا کہا،توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی ، آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ، دہشتگرد حبیب الرحمان ہلاک

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک

علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 8دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے 2جوان شہید

علاقے میں دہشتگرد وں کے خاتمے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشتگردوں میں مطلوب دہشتگرد ابراہیم عرف موسیٰ بھی شامل ہے،آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی سمیت 3 افراد شہید

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز