پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوتا ہے، میجر جنرل بابر افتخار

 بے بنیاد الزامات کا جواب نہیں دیا جاتا البتہ جہاں جواب دینے کی ضرورت ہوتی ہے وہاں جواب بھی دیتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک، بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

ڈی جی ایم اوز نے بنیادی معاملات اور خدشات حل کرنے پر اتفاق کیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر سجناں ہلاک

دہشتگرد کمانڈر گزشتہ روز چار خواتین کارکنان کے قتل میں ملوث تھا۔

آپریشن ردالفساد: دہشت گردی کا خاتمہ کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ردالفساد کا مقصد عوام کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا تھا، میجر جنرل بابر افتخار

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہزاد رضا شہید ہوگئے، آئی ایس پی

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق علیم خان خوشحالی گروپ سے تھا۔

آرمی چیف کا تھر میں تربیتی مشقوں کا جائزہ، معیار کی تعریف

زمانہ امن میں سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں ہی امن کی ضمانت ہوتی ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید 

ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے چولستان میں فری میڈیکل کیمپس

میڈیکل کیمپس میں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے آنکھوں کے مفت آپریشن کیے ، آئی ایس پی آر

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز