افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ: فرنٹیئر کور کا جوان شہید، دو زخمی

 بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں افغان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق گفتگو کی گئی جبکہ افغانستان میں دیرپا امن واستحکام کے حصول کیلئے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

آئی ایس پی آر: عظیم قربانی پر شہید نائیک سیف علی جنجوعہ کو خراج عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی بہادری کشمیر سے ہماری کمٹمنٹ کی یاد دلاتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

مسلح افواج کا اقوام متحدہ کے 75 ویں یوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار

 پاکستان نے30 ستمبر 1947ء کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی، یہ ایک نامور دور کا آغاز تھا جس کی تاریخ بے مثال ہے۔

میر علی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق علیم خان خوشحالی گروپ سے تھا، آئی ایس پی آر

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید اور تین  زخمی ہوئے ہیں، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک افسر پانچ جوان شہید

بارودی سرنگ کا دھماکہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ہوا ہے، آئی ایس پی آر

پاکستان نیوی کامیابی کی نئی جہتوں کو عبور کرے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے ملاقات کی۔

ہمارے اپنوں اور جوانوں کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، آرمی چیف

آرمی چیف نے اہلیہ کے ہمراہ شہید کرنل مجیب الرحمان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کےایصال ثواب کےلیے فاتحہ خوانی کی۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس میں 2 دہشتگرد ہلاک جب کہ ایک کو زندہ پکڑ لیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز