کسی سے لڑائی نہیں سب ادارے ہمارے ہیں، شیخ رشید
تم لوگ اپنی سیاست نہیں بلکہ ریاست کو تباہ کرنے آئے ہو۔
آئی ایم ایف کی نیوکلیئر اثاثوں سے متعلق شرط عائد کرنے کی تردید
مذاکرات میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیرز لوئز کی وضاحت
عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ کیا، وزیراعظم
معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، میاں شہباز شریف
پاکستان تحریک انصاف کا 2023 کیلئے نعرہ، نظام بدلو، حالات بدلو
عمران خان کافی وقت بعد باہر نکل رہے ہیں، کل سب لوگ گھروں سے نکل کر استقبال کریں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
آئی ایم ایف کی شرائط پر کسانوں کیلئے بجلی مہنگی
بجلی مہنگی ہونے کے بعد وفاقی حکومت کو زرعی صارفین سے جون تک 14 ارب روپے حاصل ہوں گے۔
وزرا کی تنخواہیں بند، گاڑیاں واپس، بلوں کی ادائیگی جیب سے ہو گی، وزیر اعظم
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد مہنگائی مزید بڑھے گی، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب
اشرافیہ پر ٹیکس لگائیں، دوہرا نظام نہیں چلے گا، بلاول بھٹو
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات ابھی تک چل رہے ہیں۔
آئی ایم ایف کا منی بجٹ پر اطمینان کا اظہار
اکستان کو دوست ممالک، عالمی اداروں اور کمرشل قرض کے ذریعے 10 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہو گا۔
عمران خان کو نہ نکالتے تو ملک بہت پہلے ڈیفالٹ کر جاتا، سینیٹر افنان اللہ
ایک سازش کے تحت عمران خان کو ملک پر مسلط کیا گیا۔
پاکستانی معیشت صرف آئی ایم ایف قرض سے بحال نہیں ہو سکتی، موڈیز کی اقتصادی ماہر
پاکستان کو درحقیقت مستحکم میکرو اکنامک مینجمنٹ پر غور کرنے کی ضرورت ہے، کترینہ ایل کا انٹرویو