اکتوبر میں الیکشن کا شوق پورا ہو جائے گا، رانا ثنا اللہ

بلدیاتی ادارے 2020 میں مدت ختم کر چکے تھے لیکن انہوں نے کیوں الیکشن نہیں کروائے ؟

برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کی بھرپور مدد کریں گے، وزیر اعظم

2018 میں قرضہ 25 ٹریلین روپے تھا لیکن مارچ 2022 تک قرضہ 44.5 ٹریلین تک پہنچ گیا۔

تین ماہ میں معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا، اسد عمر

ہمارے پاس پوری ٹیم ہے جو اس انڈسٹری کو دوبارہ سے کھڑا کر سکتی ہے۔

عمران خان کی خواہش ہو سکتی ہے پاکستان ڈیفالٹ کا شکار ہو، نہیں ہو گا، اسحاق ڈار

مفتاح اسماعیل سے پوچھیں کہ وہ 6 ماہ میں کتنے پیسوں کا انتظام کر کے گئے ہیں؟ آئی ایم ایف نہیں آتا تو مینج کریں گے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے، مفتاح اسماعیل

حکومت نے درست قدم نہ اٹھائے تو انہیں پی ٹی آئی پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں۔

سبسڈی دینا مددگار ثابت نہیں ہوتا، وسائل استعمال کریں، آئی ایم ایف

ورلڈ بینک اور یو این ڈی پی کی جائزہ رپورٹ میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا پتا چلے گا۔

عمران خان آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں، خواجہ سعد رفیق

عمران خان کا بس چلے تو اپنے مخالفین کو کچا کھا جائیں۔

لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور ، نا کوئی شرم نا حیا ہے، اسد عمر

بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا، دالیں اور باقی سب کچھ مہنگا ہے، رہنما تحریک انصاف

بینکوں نے 27 کے بجائے 50 ارب کا منافع کمایا، غیر قانونی منافع کمانیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی، اسحاق ڈار

کوشش کریں گے آئی ایم ایف کا پروگرام ختم کرسکیں، موجودہ حالات میں یورو بانڈز فلوٹ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر خزانہ کی ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

خود کو عہدے پر غیر محفوظ سمجھتا تھا، حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کر لیا، اللہ خیر کرے، مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف کو یقین دلایا تھا کہ پیٹرول پر لیوی لگاؤں گا مگر اس مرتبہ حکومت نے لیوی نہیں لگائی ، سابق وفاقی وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز