مفتاح اسماعیل نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اعظم

بہترین معاشی امور کی انجام دہی پر مفتاح اسماعیل کی خدمات پر ان کا احترام کرتا ہوں۔

اسلام آباد پر چڑھائی کریں گے تو کیا ہم لیٹ جائیں؟ وزیر داخلہ

2023 انتخابات کا سال ہے اور اکتوبر سے تنظیم سازی شروع کریں گے۔

امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی، عمران خان

امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے جس نے ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔

بجلی و گیس مزید مہنگی ہوں گی، زیادہ دیر دیوار سے لگایا تو احتجاج کی کال دینا پڑیگی، عمران خان

کئی لوگ سمجھتے تھے کہ آئن اسٹائن کے بعد شہباز شریف سب سے بڑے سائنسدان ہیں، پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جوملک کو اکٹھا رکھ سکتی ہے، چیئرمین کا قوم سے خطاب

آئی ایم ایف معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئیں تو اس نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا، ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم

پچھلی حکومت کی شرائط  کو آئی ایم ایف نے آٹو پر لگایا اورکہا کہ ان شرائط پر عمل نہ کیا تو یہ پروگرام رک جائے گا، میاں شہباز شریف کا وکلا کنونشن سے خطاب

صنعتیں بند، کاروبار متاثر، لوگ پریشان ہیں، حماد اظہر

اسٹیٹ بینک امپورٹرز کی ایل سیز نہیں کھول رہا اور آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ یہ کمزور حکومت ہے۔

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سیلاب متاثرین کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

پی ٹی آئی کی طرح ہم یہ نہیں کہیں گے ہمیں حالات معلوم نہیں تھے۔

پی ٹی آئی پاکستان میں بھارت کا ایجنڈا چلا رہی ہے، عطا تارڑ

کیا جلسے کا پیسہ کسی بیوہ کو راشن دینے کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا ؟

سیلاب اترے گا تو عمران خان اسلام آباد کی کال دیں گے، شیخ رشید

پہلے قومی خزانے پر ڈاکہ ڈالا گیا اب غریب کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز