خط میں وہی لکھا جو صوبے کے مفاد میں ہے، امید ہے آئی ایم ایف بورڈ قرض منظور کرلے گا، اسد عمر

شوکت ترین کی آڈیو کٹ پیسٹ کی گئی،یہ کام یہ پہلے بھی کرتےرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی

آئی ایم ایف کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

پاکستان نے پروگرام کی مدت میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم میں ایک ارب ڈالر اضافے کی درخواست کر رکھی ہے

توشہ خانہ اور ممنوع فنڈنگ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید

حکمران مرکز میں پرویز الہٰی کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں۔

بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ کریں گے، آئی ایم ایف کو یقین دہانی

آئی ایم ایف کی شرط پر پیٹرولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا، ایل او آئی

پاکستان کو آئی ایم ایف کا اظہار آمادگی کا خط مل گیا

آئی ایم ایف نے لیٹر آف انٹینٹ گزشتہ ماہ پاکستان کو ارسال کیا تھا۔

آرمی چیف کا آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے سعودی عرب اور اماراتی حکام سے رابطہ

آرمی چیف کی پاکستان کے لیے کی جانے والے کاوش کے نتیجے میں پاکستان کے لیے اچھی خبر جلد متوقع ہے۔

مدد کے بجائے کمپنی کی مشہوری کو لوگ خوب سمجھتے ہیں، شیخ رشید

90 دن کی بجائے صرف 45 دن کے زر مبادلہ کے ذخائر رہ گئے ہیں۔

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کر دیا۔

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری کیا جائے، وزیر داخلہ کا مطالبہ

پنجاب حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ ادارے آزاد ہیں، انکوائری کریں جو قصوروار ہیں انہیں سزادی جائے۔

حالات ایسے ہی رہے تو جمہوریت کو نقصان ہونے کے ساتھ خانہ جنگی شروع ہو گی، امیر حیدر ہوتی

پاکستان کی سیاست بدنام اور داغ دار ہوچکی ہے، مرکزی رہنما اے این پی

ٹاپ اسٹوریز