ملکی حالات پر سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے، شیخ رشید احمد

امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں اپنے کیسز کے ختم کرانے کی فکر ہے۔

جماعت اسلامی نے حکومتی پالیسیوں کیخلاف ٹرین مارچ کرنیکا اعلان کردیا

ٹرین مارچ حکمرانوں کی غریب دشمن پالیسیوں کے خلاف پرامن احتجاج ہے، سراج الحق

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے ملک کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا، سراج الحق

غریب کدھر جائے گا؟ عالمی سروے کے مطابق پاکستان کی اشرافیہ مراعات لے رہی ہے۔

ہمیں معیشت کھنڈرات کی صورت میں ملی تھی، خواجہ آصف

عمران خان اپنی کارکردگی سے متعلق کوئی بات نہیں کرتے بلکہ وہ اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں۔

امریکہ میں مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود میں اضافہ

1994 کے بعد یہ شرح سود میں سب سے بڑا اضافہ ہے، امریکا میڈیا

ہمیں پر امن احتجاج کے جمہوری حق سے روکنے کی کوشش کی گئی، عمران خان

ان کو ڈر تھا عوام سڑکوں پر نکل آئی تو ان کے لیے خطرہ ہو گا۔

امریکہ نے ان کو ہم پر مسلط کیا، جب لوٹا راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر ہے تو پارلیمنٹ ختم، جمہوریت بھی ختم: عمران خان

اب اور مہنگائی آنے والی ہے، ابھی پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی کا مزدوروں سے خطاب

حکومت آئی ایم ایف کا نام لے کر مزید مہنگائی کرنے جا رہی ہے، اسد عمر

3 مہینے کے اندر زرمبادلہ کے ذخائر 2018 سے بھی کم ہو گئے۔

پاکستان کو نئے بجٹ میں اضافی اقدامات کی ضرورت ہو گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کو نئے مجوزہ بجٹ پر تحفظات ہیں،، وزیر خزانہ

امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کو بھی خوش نہیں کرسکی، شیخ رشید

مہنگائی پر جماعت اسلامی اور پیٹ کے احتجاج کی حمایت کرتا ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

ٹاپ اسٹوریز