اداروں کی ملکی معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان

عوام پر مسلط کیے جانے کی حکمرانی کا تصور اب ختم ہونا چاہیے، سربراہ پی ڈی ایم

سندھ پولیس: آئی جی سمیت دیگر افسران کا چھٹیوں پر جانیکا فیصلہ مؤخر

آئی جی مشتاق مہر نے فیصلہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے واقع کا نوٹس لینے اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔

کراچی واقع کی تحقیقات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے، آرمی چیف کی بلاول کو یقین دہانی

سندھ پولیس نے ملک دشمن عناصر کے خلاف مثالی کارنامے سر انجام دیے ہیں، چیئرمین پی پی کی آئی جی سندھ مشتاق مہر کی رہائش گاہ پر بات چیت

کراچی: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد

بلاول بھٹو کے ساتھ وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی وزیر اطلاعات بھی ہیں۔

کیپٹن صفدر کی گرفتاری،گتھی مزید الجھ گئی، اعلیٰ پولیس افسران نے رخصت لے لی

آئی جی مشتاق مہر ، کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ اور ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے رخصت کی درخواستیں دے دی ہیں۔

مولانا عادل کے قتل کا واقعہ: 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

 کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر آئی جی سندھ کو پیش رفت سے آگاہ کرے گی۔

احساس اور بی آئی ایس پی سینٹرز کے اطراف سرگر میوں پر پابندی

سینٹرز کے باہر تمام جماعتوں کی سرگرمیوں پہ پابندی عائد کردی گئی ہے، آئی جی سندھ مشتاق مہر کا خط

سندھ میں صحافی عزیز میمن کاقتل: جے آئی ٹی کی تشکیل پر تنازع

صوبے میں وفاق جے آئی ٹی بنا سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی وزارت قانون سے رائے لے کر حتمی فیصلہ کروں گا، اسپیکر اسد قیصر

بلاول بھٹو نے آئی ایم ایف کے ساتھ مالیاتی معاہدے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قومی مسائل اور مہنگائی پر قومی اسمبلی میں بحث کروانا ہو گی۔

وزیراعظم مسائل کے حل کے لیے سیاسی نمائندوں کی شمولیت چاہتے ہیں، گورنر سندھ

صوبے کے مسائل کے حل کے لیے باہمی گفت و شنید نہایت ضروری ہے، سید مراد علی شاہ کی عمران اسماعیل سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز