گریٹر اقبال پارک مقدمہ: پولیس کے چھاپے، 20 افراد کو حراست میں لے لیا

 ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے ملاقات، فراہمی انصاف کی یقین دہانی۔

گریٹر اقبال پارک مقدمہ، عمر قید یا سزائے موت ہوسکتی ہے، آئی جی پنجاب

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن مقدمے کی ازخود نگرانی کریں، انعام غنی کی ہدایت

غیر ملکیوں کیساتھ ڈیوٹی دینے والے گارڈز ، سیکیورٹی کمپنیوں کے آڈٹ کا فیصلہ

آئی جی پنجاب انعام غنی نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گارڈز اور سیکیورٹی کمپنیوں کے آڈٹ کا حکم دیا ہے۔

لاہور: لاپتہ ہونے والی چاروں بچیوں کی تلاش میں پولیس ناکام

پولیس نے بچیوں کے پاس موجود موبائل فون کی لوکیشن نکلوائی ہے جو چونگی امر سدھو کے علاقے کی آئی ہے۔

لاہور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری

جوہر ٹاؤن دھماکے میں 10 سے 15 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا، رپورٹ

آئی جی پنجاب کی ہدایت: ایک دن میں 62 ایس ایچ اوز معطل

48 ایس ایچ اوز کی فہرست سینٹرل پولیس آفس سے بھجوائی گئی تھی جب کہ 14 ایس ایچ اوز کو اضلاع کے افسران نے اپنی رپورٹ پر ہٹایا ہے۔

آئی جی پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد: 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز معطل

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے معطل کیے جانے والے تمام افسران کو فوری طور پر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔

آئی جی پنجاب: ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلیے گائیڈ لائنز جاری کردیں

 خراب سروس ریکارڈز کے حامل اورکریمنل کیسزوالے ایس ایچ اوز کو کل تک عہدوں سے ہٹا دیا جائے، آئی جی انعام غنی کی ہدایت

سیالکوٹ فائرنگ : الیکشن کمیشن کی آئی جی پنجاب کو کارروائی کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنز آف پاکستان نے فائرنگ کے واقعے پر 23 فروری 2021 کو اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔

گلگت بلتستان: انتخابی ڈیوٹی، پنجاب پولیس کی خدمات مستعار مانگ لیں

آئی جی گلگت بلتستان کی درخواست پر آئی جی پنجاب نے افسران و جوانوں کو گلگت بلتستان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز