روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے آئین کو سلیم نہیں کرتے، ماننے کے بھی پابند نہیں، روسی وزارت خارجہ
آسٹریلین ویمن ٹیم نے چھٹی مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا
157 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا سکی۔
بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر بن گئے
بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔
بھارت اور بنگلادیش میچ میں آئی سی سی کی بڑی غلطی
آئی سی سی نے کینیڈا کو جیت کی مبارکباد دے دی
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی
آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔
انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز
انگلش کرکٹ ٹیم کے پاس بیک وقت دو ورلڈ کپ کی ٹرافیاں ہیں، یہ اعزاز اس سے قبل دنیا کی کسی اور ٹیم کو حاصل نہیں ہوا ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا
اگر ممکنہ اوور بارش کی وجہ سے نامکمل رہے تب ہی میچ ریزرو ڈے میں داخل ہو گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا امکان
فائنل میں مسلسل بارش ہوتی رہی تو ٹرافی دونوں ٹیمیں اٹھائیں گی
آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری
ٹی 20 کی نئی رینکنگ میں بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش ہوئی تو آئی سی سی کو بڑا نقصان ہو گا
پاک بھارت میچ میں بارش ہونے پر آئی سی سی کو ٹکٹ ریفنڈ کرنے پڑیں گے۔