ٹی20 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت شروع

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 24 اکتوبر 2021 کو کھیلے گی۔

پی سی بی کا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کیخلاف آئی سی سی جانے کا اعلان

سیریز منسوخی سے متعلق نیوزی لینڈ نے یکطرفہ فیصلہ کیا ، معاملہ آئی سی سی میں اٹھائیں گے۔

کوہلی کپتانی سے اکتا گئے، قیادت روہت شرما کو دینے کا فیصلہ

ویرات کوہلی ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد اس بات کا اعلان خود کریں گے

طالبان کا افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر پابندی کا فیصلہ

افغانستان میں خواتین کے ہر قسم کے کھیل پر پابندی ہو گی۔طالبان رہنما احمد اللہ وقاص

افغانستان میں بغیر اجازت مظاہرے کرنے پر پابندی عائد

مظاہرہ کرنے سے پہلے وزارت دفاع اور انصاف کو بتانا لازمی ہو گا۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ساتویں نمبر پر جگہ ملی۔

کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کے لیے آئی سی سی کی کوششیں

ورکنگ گروپ بھی تشکیل دے دیا گیا جس کی سربراہی آئن واٹمور کریں گے

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے اختتام پر بابر اعظم کے 14 رینکنگ پوائنٹس میں کمی ہوئی۔

بھارت کو کشمیر پریمیئر لیگ کا اتنا خوف کیوں ہے؟ وزیر خارجہ کا استفسار

کشمیر پریمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز