انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کی نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست

نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز بنائے۔

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ،کرکٹرناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

بنگلہ دیشی کرکٹر نے کوڈ کی 3 شقوں کی خلاف ورزی کو تسلیم کیا ہے جس کے بعد ان کو سزا سنادی گئی

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کن کشن کا قانون بھی مزید واضح کردیا ہے

چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، آئی سی سی نے پاکستان کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

بھارتی ٹیم کے دورے کا کوئی امکان نہیں لگتا لیکن اس حوالے سے کوئی فیصلہ وقت آنے پر ہی ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی اور آئی سی سی میں معاہدے پر دستخط

ذکا اشرف نے معاہدے کے موقع پر آئی سی سی حکام کو تفصیلی بریفنگ دی

زمبابوین کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کیلئے پابندی، آئی سی سی کا 50 فیصد جرمانہ

سکندر رضا پر آئرش گیند باز سے میچ کے دوران الجھنے پر معطل کیا گیا

پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

خواتین کی کیٹیگری میں پاکستان کی اسپنر سعدیہ اقبال شامل ہیں۔

بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر کا انوکھا آؤٹ

ہاتھ سے گیند روکنے پر کیوی کھلاڑی نے امپائر سے آؤٹ کی اپیل کر دی۔

آئی سی سی نے سری لنکا کو انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی

کرکٹ سری لنکا کے تمام معاملات کرکٹ کونسل خود دیکھے گی

ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا 5 مرتبہ  ورلڈ چیمپیئن رہنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز