نئے iOS کی فوری اپڈیٹ نقصان دہ؟ ماہرین نے خبردار کر دیا
اپڈیٹ کے دوران بیٹری زیادہ ہو یا فون چارجر سے جڑا ہوا ہونا ضروری ہے
آئی فون صارفین تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد بیٹری سے پریشان
صارفین نے اپ ڈیٹ کے بعد بیٹری ضائع ہونے کی شکایات کے انبار لگا دئیے ہیں
یہ کام ہرگز مت کریں ، آئی فون صارفین کو انتباہ جاری
بے احتیاطی نقصان کا سبب ہوسکتی ہے، ایپل
ایپل کمپنی نے موبائل فون صارفین کو خبردار کر دیا
چارجنگ کیبل پر سونے یا بیٹھنے سے گریز کرنا چاہیے۔
2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا؟ جانیے
ایک سے 4 نمبر پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ ہیں۔
اسرائیلی جاسوسی کمپنی نے کتنے ممالک کو نشانہ بنایا، رپورٹ آ گئی
اسرائیل نے ہیکنگ ٹولز کی مدد سے ان ممالک کے صحافیوں، وکالت کی تنظیموں اور اراکین حزب اختلاف کو اپنے نشانے پر رکھا۔
پرانے آئی فون نے کروڑ پتی بنا دیا، فروخت کا نیا ریکارڈ بھی قائم
مالکن اس وقت کروڑ پتی بنی جب اس کے پاس موجود آئی فون فرسٹ ایڈیشن کا ایک سیل پیک ماڈل 63 ہزار 356 امریکی ڈالرز میں فروخت ہوا۔
جعلی آئی فون بیچنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا
تین افراد سے 60 جعلی آئی فونز کو برآمد کر لیے گئے
کیا اب ایلون مسک کا اگلا نشانہ ”ایپل” ہو گا ؟
ایلون مسک نے ٹوئٹر پر امریکی کمپنی کے خلاف کئی ٹوئٹس کیں
بڑا برانڈ، مہنگا فون صارفین پریشان
امریکی کمپنی نے صارفین کو انتظار کا مشورہ دیا ہے
گاڑی کوحادثے سے بچانے،درجہ حرارت ناپنے والے سینسرز ، ایپل واچ سیریز 8 متعارف
ایپل واچ الٹرا کو تیراکی کے دوران، دھول میں اور گرنے کے باعث نقصان نہیں پہنچے گا
اب سیٹلائٹ کے ذریعے کال کرنا ممکن، ایپل کا آئی فون 14 متعارف
نئی آئی فون سیریز میں ایمرجنسی سیٹلائٹ کنکٹیویٹی اور کار کریش ڈٹیکشن ٹیکنالوجی بھی موجود ہے
آئی فون استعمال کرنے والے خبردار
جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے
آئی فون کو سست کرنے کا الزام، ایپل پر 1 کھرب 89 ارب ہرجانے کا کیس، فیصلہ آج
ہار نے کی صورت میں امریکی کمپنی اپنے ہر صارف کو سینکڑوں پاونڈ ادا کرے گی
ایپل500کھرب روپے کے اثاثوں والی دنیا کی پہلی کمپنی
آئی فون بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں پیر کو مارکیٹ ٹریڈنگ میں تین فیصد اضافہ ہوا
شہری نے گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینے کیلئے آئی فون چھینا
زیادہ رقم جمع کرنے کے چکر میں ایک اور واردات کے دوران گرفتار ہوئے، ملزمان
آئی فون صارفین کیلئے الرٹ جاری
سافٹ ویئر صارفین کا ڈیٹا خاموشی سے ہیک کر کے جاسوسی بھی کر سکتا ہے۔
بچوں کی نگرانی، آئی فون میں نئے فیچر کی آزمائش شروع
اگر کوئی تصویر سسٹم کو غیراخلاقی لگے گی تو وہ تصویر کو دھندلا کردے گا
واٹس ایپ اب ان موبائل فونز پر نہیں چلے گا
واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد آئی او ایس 9 اور اینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹننگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔
آئی فون سے واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ میں منتقل کرنا ممکن
فیچر اینڈرائیڈ 10 یا 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے سام سنگ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا تھا

