اب سیٹلائٹ کے ذریعے کال کرنا ممکن، ایپل کا آئی فون 14 متعارف

نئی آئی فون سیریز میں ایمرجنسی سیٹلائٹ کنکٹیویٹی اور کار کریش ڈٹیکشن ٹیکنالوجی بھی موجود ہے

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار

جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے

آئی فون کو سست کرنے کا الزام، ایپل پر 1 کھرب 89 ارب ہرجانے کا کیس، فیصلہ آج

ہار نے کی صورت میں امریکی کمپنی اپنے ہر صارف کو سینکڑوں پاونڈ ادا کرے گی

ایپل500کھرب روپے کے اثاثوں والی دنیا کی پہلی کمپنی

آئی فون بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں پیر کو مارکیٹ ٹریڈنگ میں تین فیصد اضافہ ہوا

شہری نے گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینے کیلئے آئی فون چھینا

زیادہ رقم جمع کرنے کے چکر میں ایک اور واردات کے دوران گرفتار ہوئے، ملزمان

آئی فون صارفین کیلئے الرٹ جاری

سافٹ ویئر صارفین کا ڈیٹا خاموشی سے ہیک کر کے جاسوسی بھی کر سکتا ہے۔

بچوں کی نگرانی، آئی فون میں نئے فیچر کی آزمائش شروع

اگر کوئی تصویر سسٹم کو غیراخلاقی لگے گی تو وہ تصویر کو دھندلا کردے گا

واٹس ایپ اب ان موبائل فونز پر نہیں چلے گا

واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کے بعد  آئی او ایس 9 اور اینڈرائیڈ 4.04 سے پہلے کے آپریٹننگ سسٹم پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔

آئی فون سے واٹس ایپ ڈیٹا اینڈرائیڈ میں منتقل کرنا ممکن

فیچر اینڈرائیڈ 10 یا 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے سام سنگ فونز کے لیے متعارف کرایا گیا تھا

تنازعات اور الزامات کے باوجود فیس بک کی آمدن میں اضافہ

فیس بک کو ایپ کے آپریٹنگ سسٹم میں ایک نئی پرائیویسی اپ ڈیٹ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے

ٹاپ اسٹوریز