پاکستان، ترکی اور آذربائیجان: سہ ملکی مذاکرات باقاعدگی سے کرانے پر متفق

سہ ملکی مذاکرات کے بعد وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

پاکستان،ترکی اور آذربائیجان: مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر غور

سہ ملکی مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری اورعوامی سطح پر روابط کے فروغ کے لیے مختلف پہلوؤں پرغور و خوص کیا گیا۔

آرمینیا نےنگورنو کاراباخ میں شکست تسلیم کرلی

ونوں ممالک کے درمیان فرنٹ لائنز پر روسی امن فوجی دستے تعینات کئے جائیں گے

آذربائیجان نے شوشا شہر کا قبضہ چھڑا لیا

شوشا پر آرمینیا کا قبضہ ختم ہونے پر ترکی میں بھی خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آذربائیجان پر فضائی حملہ، 21 شہری جاں بحق

دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں میں اب تک سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر ہو گیا، امریکی دعویٰ

سیز فائر ڈیل کروانے پر مائیک پومپیو اور اپنی ٹیم کے دیگر ممبران پر فخرہے، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان کی نگورنو کاراباخ کے حوالے سے آذربائیجان کے موقف کی حمایت

پاکستان اس مشکل وقت میں آذربائیجان کی قیادت و عوام کے ساتھ ہے، وزیر خارجہ

آذربائیجان اور آرمینیا جنگ بندی کے نئے معاہدے پر متفق

جنگ بندی معاہدے پر رات ایک بجے سے عملدرآمد ہو گا۔

آذربائیجان میں میزائل حملہ، 10 افراد جاں بحق

آذربائیجان نے میزائل حملے کا ذمہ دار آرمینیا کو قرار دے دیا۔

باکو: آرمینیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

آرمینیا کی جانب سے شدید گولہ باری سے آذربائیجان کے 7 شہری جاں بحق اور 33 زخمی ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز