وزیراعظم کا دورہ پشاور، کور کمانڈر کی بریفنگ، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش
مجرموں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر دم لیں گے، میاں شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے دوران گفتگو
عمران خان اور باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے، صدر مملکت
عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کے نام پر اطمینان کا اظہار کیا تھا، عارف علوی
آرمی چیف کی سعودی افواج کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات
ملاقات میں عسکری شعبوں میں پاک سعودیہ تعلقات کا جائزہ لیا،سعودی وزارت دفاع
آرمی چیف کا سعودی عرب اور امارات کا دورہ
آرمی چیف جنرل دونوں ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے ، آئی ایس پی آر
پائیدار امن کیلئے دہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف نے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر مملکت نے آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا
صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو بھی نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔
سازشی عناصر کو کوئی جگہ نہیں دیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا۔
چپے چپے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، بھارت کبھی مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا، آرمی چیف
بھارتی قیادت نےگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات دیئے، ایل او سی کا دورہ، جوانوں سے ملاقات
آرمی چیف جیسا سربراہ ملنا اللہ کا خاص فضل ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم نے آرمی چیف کو فون کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
قمر باجوہ الوداع، جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی
جنرل سید عاصم منیر 3 سال کیلئے پاکستان کے نئے آرمی چیف بن گئے ہیں