چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے، آرمی چیف

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی

آئی ایم ایف سے قرض دلایا جائے، آرمی چیف کا امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ کو فون

امریکہ آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی قسط جلد دلانے میں اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: سرحدی و داخلی سیکیورٹی صورتحال پر غور

جنرل قمر جاوید باجوہ نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال میں فارمیشنز کے ریلیف آپریشنز کی بھی تعریف کی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا کراچی میں تیز بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ

کراچی کے عوام کی سہولت کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کی کراچی کور کو ہدایت

الیکشن پر جو بھی بات کرنا چاہتا ہے تحریک انصاف کے دروازے کھلے ہیں،عمران خان

آرمی چیف کی تقرری کبھی بھی میرا ایشو نہیں رہا، چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹی وی اینکرز سے غیر رسمی بات چیت

پاکستان جرمنی سے اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

جرمن سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

عمران خان نفرتوں کا سوداگر ہے، بیرونی ممالک سے اداروں پر اٹیک کروا رہا ہے: خواجہ آصف

ہمارے آرمی چیف کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ نے پاکستان اور پاکستان آرمی کو تنقید کا نشانہ بنایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات: عسکری تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہزادہ خالد بن سلمان سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اٹلی سے دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی مسلح افواج کے چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز