آرمی چیف سے سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز کی ملاقات

ملاقات میں افغانستان اور خطے کی صورتحال پر غور

پاکستان ای یو ممالک سے تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، آرمی چیف

پاکستان کا علاقائی استحکام میں کردار قابل قدر ہے، سفیر یورپی یونین

فیک نیوز ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، فواد چوہدری

آزادی صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پرتشدد رویئے کی گنجائش ہے نہ ریاست کو بلیک میل کرنے دیں گے، آرمی چیف

کسی کو بھی ریاست کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی کی ملاقات

سید علی گیلانی کا مشن کشمیری عوام کے دلوں میں جاری رہے گا، جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کی ملاقات

پاک فوج  کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو مستقبل میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان، جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے: جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے وزیر خارجہ کی ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر

مغربی سرحد کو محفوظ بنا دیا،کسی بھی صورتحال کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

خطےکی معاشی ترقی کیلئےافغانستان میں امن واستحکام انتہائی ضروری ہے،قائمہ کمیٹیوں کے ارکان سےگفت گو

آرمی چیف کا ہیوی میکنائزڈ بریگیڈ کی جنگی مشقوں کامعائنہ

جوانوں کی تربیتی، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پراظہاراطمینان

ٹاپ اسٹوریز