عالمی امن و استحکام کا دار و مدار خطے کے دیرینہ تنازعات کے حل میں ہے، جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جرمن کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے دورے کے موقع پر خطاب اور جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات۔

پاک ترک تعاون کے خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے دورہ ترکی کے دوران ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔

آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان: صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان اورآذربائیجان کے تعلقات مشترکہ مذہبی ،ثقافتی اورتاریخی اقدار پر قائم ہیں، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج قوم کی خدمت اور وطن کے دفاع کیلئے ہر سطح تک جائے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا اجلاس ہوا جس میں جیو اسٹریٹجک صورتحال اور قومی سیکیورٹی کو پیش چیلنجزپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ

 آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا۔

امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ۔

پاکستان کو در پیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے ،آرمی چیف

 عالمی برادری کے بامعنیٰ تعاون سے مسائل حل کیا جاسکتا ہے، پیچیدہ چیلنجنز سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ عزم درکار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ 

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگیلر کی ملاقات

امریکی ناظم الامور نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستانی کاوشوں کو سراہا

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، انسداد پولیو پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جب کوئی ایک بھی بچہ پولیو سے متاثرنہیں ہوگا تو اسے کامیابی کہیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز