آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے گالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ہے۔

آرمی چیف سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور، علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل نکولس پیٹرک نے قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔

آرمی چیف کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے خدمات سر انجام دی ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون ، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔  ذرائع ہم نیوز کے مطابق ملاقات میں ڈائریکٹر

آرمی چیف سے قطری بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات

پاک فوج قطر کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف سے قطری وزارت خارجہ کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، افغان مفاہمتی عمل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکی سینٹ کام کے نئے کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد

سینٹ کام کے نئے کمانڈر جنرل کینتھ مکینزی جونئیر نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

موجودہ چیلنجز کے لیے خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا، آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باجوہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج کراچی کا دورہ اور افسران سے خطاب۔

ٹاپ اسٹوریز