ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، آرمی چیف

ہمیں نئے حاصل شدہ اسلحے کے انبار سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، نہ ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز ہو سکتی ہے، افواجِ پاکستان پوری قوت سے لیس، چوکنا اور باخبر ہیں، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وسائل کی کمی کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، بل گیٹس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس: ملکی سلامتی، اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال

کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی، پاک افغان بارڈر  اور داخلی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں

کسی بھی سیاسی، فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر کی متنازع حیثیت کوتبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کوناکام بنائیں گے۔

پاک فوج قومی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف

وبا کےاقتصادی،صحت اورسماجی اثرات کا جائزہ ضروری ہے, جنرل قمر جاوید باجوہ

معاشرے کے کسی بھی طبقے کو وبا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف

ہمیں بلا تفریق رنگ نسل ایک قوم کی طرح مقابلہ کرنا ہوگا۔ سربراہ پاک فوج

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اوردیگر حکام بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے آرمی چیف کا سول انتظامیہ کی مدد تیز کرنے کا حکم

کوئی بھی خطرہ ایک ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا، جنرل قمر جاوید

ٹاپ اسٹوریز