ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس وفاقی کابینہ سےمنظور

ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کے ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کرنے والے افراد کو ضبط کی جانے والی اشیا کی مالیت کا دس فیصد بطور انعام دیا جائے گا، آرڈیننس

زینب الرٹ بل منظور، اطلاق صرف اسلام آباد میں ہوگا

حکومتی رکن نے مجرموں کوچوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ اس کیلئے قانون میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات

عاصم سلیم باجوہ ایم پی ون اسکیل میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے زیر سایہ 4 سال کے لیے تعینات رہیں گے۔

ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کو حکومت کی جانب سے کوئی سہولت فراہم نہیں کی۔

حکومت کو غیر جمہوری اقدامات کے ذریعے انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ یہ آرڈیننس فاٹا اور پاٹا میں اس وقت نافذ رہا جب عسکریت پسند ی عروج پر تھی،فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد سمجھا گیا کہ سامراجی دور کے ظالمانہ قوانین کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ 

اسمبلی سے منظور کرانے کے لئے  چھ آرڈیننس اور چودہ بلز تیار ہیں ، راجہ بشارت

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پہلے سال کی کارکردگی میں محکمہ قانون وپارلیمانی امور کو نمایاں مقام ملا ہے۔

جی آئی ڈی سی کے معاملے پر حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل نے عدالت سے جی آئی ڈی سی کے مقدمات فوری سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے جی آئی ڈی سی آرڈیننس واپس لے لیا

وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل پاکستان کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔

ینگ ڈاکٹرز کا محرم کے بعد پنجاب میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

وائی ڈی اے کے رہنماؤں نے کہا کہ  کل رات کی تاریکیوں میں ایم ٹی آئی کا ٓرڈیننس پاس کیا گیا ہے

حکومت کی’خفیہ ایمنسٹی‘ اسکیم سے کس کو فائدہ پہنچا؟

اسلام آباد: پاکستان کے سینیئرصحافی محمد مالک نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا کہ حکومت نے ایک آرڈیننس پاس کرکے

ٹاپ اسٹوریز