سندھ اور پنجاب فضل الرحمان کے جلوس میں شامل نہیں ہوئے: فواد چودھری کا دعویٰ

دینا میں کرپشن کے خلاف لانگ مارچ ہوتے ہیں لیکن یہ عجیب مارچ ہے کہ احتساب کا عمل روک دو۔ وفاقی وزیر

وزیراعظم کی نواز شریف کی بیماری کو موضوع نہ بنانے کی ہدایت

پارٹی ترجمان کے اجلاس میں آزادی مارچ کے پس پردہ حزب اختلاف کے مقاصد میڈیا میں بے نقاب کرنے پر اتفاق

آزادی مارچ کی آمد پر اسلام آباد کا سیکیورٹی پلان، پولیس ، رینجرز ، فوج تعینات ہو گی

مولانا فضل الرحمن کے آزادی  مارچ کے حوالے سے وزارت داخلہ میں سکریٹری داخلہ کے زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔

مارچ اسلام آباد میں کس راستے سے داخل کریں؟ جے یو آئی (ف) منقسم

جے یو آئی راولپنڈی آزادی مارچ کا رخ روات، ٹی چوک سے راولپنڈی کی جانب موڑنا چاہتی ہے، ذرائع

آزادی مارچ یا حکومتی عدم دلچسپی؟ پارلیمنٹ غیر فعال ہوکر رہ گئی

وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کا کہناہے کہ سینیٹ کا اجلاس یکم نومبر کو بلانے کی نئی سمری بھیجی گئی جس کی منظوری بھی نہ ہوسکی۔

آزادی مارچ ہر صورت کامیابی سے ہمکنار ہوگا، مولانا فضل الرحمان

ہم آزادی مارچ کر رہے ہیں، کوئی دھرنا نہیں ہے، یہ ایک تحریک کا نام ہے، جے یو آئی (ف) کے سربراہ

آزادی مارچ: مولانا، شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں کے درمیان آزادی مارچ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع جے یو آئی

آزادی مارچ: کے پی حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا اعلان

تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے ادارے موجود ہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اسکول کھلے رہیں گے، صوبائی مشیر تعلیم

آزادی مارچ آج شب راولپنڈی پہنچے گا: جمعرات کے دن اسلام آباد میں داخل ہو گا

 دو مقامات پر تمام حزب اختلاف کی جماعتیں مشترکہ طور پر قافلے والوں کا استقبال کریں گی۔

ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران کی حکومت نے جو مہنگائی اور لاقانونیت دی ہے اس سے نجات کے لیے نکلے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز