مولانا فضل الرحمان کا کراچی اور اسلام آباد میں مارچ کا اعلان

23 فروری کو کراچی اور یکم مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کریں گے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام

فواد چوہدری جذبات میں آکر باتیں کرجاتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) کا 85 فیصد تقسیم ہوچکا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

مولانا فضل الرحمان نے پھرسڑکوں پر آنے کا اشارہ دے دیا

نئی تحریک کا آغاز پنجاب سے کریں گے، سربراہ جے یو آئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی آزادی مارچ میں ساتھ دیتے تو حکومت گر سکتی تھی، محمود اچکزئی

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملک اور خطے کی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مارچ یا اپریل میں نئے شفاف انتخابات کرائے جائیں

آزادی مارچ نے ملکی سیاست کا جمود توڑا، مولانا فضل الرحمان

ان حالات کو معاشی استحکام کہنے والے قوم کے ساتھ مذاق سمجھ رہے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ

آزادی مارچ: حادثے کے باعث ہلاکت، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

درخواست میں رہبر کمیٹی، مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو، میر حاصل بزنجو، عثمان کاکڑ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

آزادی مارچ سے ن لیگ کو کیاملا؟ خواجہ آصف کا انکشاف

جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ سے ن لیگ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا، خواجہ آصف

بروقت انتخابات نہ ہوئے تو فضائیں اور ابابیلیں زندہ ہیں، مولانا فضل الرحمان

امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) کل دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

سکھر: اپوزیشن آج ’جلسہ آزادی مارچ‘ کا انعقاد کرے گی

جلسے سے جے یو آئی (ف) اور اپوزیشن کے دیگر رہنما خطاب کریں گے، جے یو آئی

’آزادی مارچ کے پیچھے مولانا کے دو مقاصد تھے‘

اگر مولانا فضل الرحمان کا پلان اے کامیاب تھا تو پھر پلان بی کی طرف کیوں گئے؟ ، شوکت یوسفزئی

ٹاپ اسٹوریز