آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات، غیر حتمی تنائج کے تحت ن لیگ 12نشستوں کیساتھ پہلے نمبر پر

پی ٹی آئی 10 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے پی پی تیسرے نمبر پر رہی ہے۔

آزاد کشمیر: باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 شدید زخمی

شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، آئی ایس پی آر

وادی نیلم: سیلابی ریلے میں دو سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

،جاں بحق ہونے والے افراد میں اسلام آباد کے رہائشی عمیر سجاد اور زبیر سجاد سگے بھی شامل ہیں ڈپٹی کمشنر وادی نیلم

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے: نوٹی فکیشن جاری

چودھری رشید کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پاور، عبدالماجد خان کو خزانہ، امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو کی وزارت دی گئی ہے۔

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے قائد ایوان کے انتخاب کو روک دیا

اپوزیشن کی جانب سے دائر درخواست پر ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

راتوں رات پیسہ تقسیم ہوا، باوقار طریقے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا: عبدالقیوم نیازی

ایک رکن اسمبلی نے کہا کہ مجھے 20 لاکھ روپے آئے ہیں، آزاد کشمیر کے مستعفی وزیراعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

عدم اعتماد کی تحریک میں حزب اختلاف کو عبرتناک شکست ہوگی، مراد سعید

حزب اختلاف کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے، وفاقی وزیر مواصلات

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوگوں کی بڑی تعداد گھروں، بازاروں و دکانوں سے توبہ استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز