وسیم اکرم کی اہلیہ کو شاباشی، صارفین کے دلچسپ تبصرے

وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر مبارکباد دی۔

کین ولیم سن سب سے زیادہ رنز بنانے والا کپتان

کیوی کپتان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 48 گیندوں پر 85 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کیا

آسٹریلیا پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا۔

ڈیوڈ وارنر نے حفیظ کی 2 ٹپوں والی گیند پر چھکے کی وجہ بتا دی

آسٹریلوی بلے باز کے اس چھکے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

سب کو پتہ ہے غلطی کہاں ہوئی، بابراعظم

کوئی کھلاڑی کسی دوسرے پر انگلی نہ اٹھائے، کپتان

وارنر کا آؤٹ معمہ بن گیا

جو آواز سب نے سنی وہ کس کی تھی؟

پاکستان کے اوپننگ باؤلرز میرے لیے بڑا درد سر ہیں، بریڈ ہاگ

شاہین شاہ آفریدی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں، عماد وسیم کے متعلق فکرمند ہونا چاہیے، آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر کی بات چیت

پاک آسٹریلیا کرکٹ، کس کا پلڑا بھاری ؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 23 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔

امریکا اور برطانیہ کی ایک آواز’’گڈ لک پاکستان‘‘

مجھے اب اپنی دوسری ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کا انتظار ہے،برطانوی ہائی کمشنر

محمد رضوان اور شعیب ملک فٹ، آج میچ کھیلیں گے

کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شمولیت کا فیصلہ میڈیکل چیک اپ کے بعد کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز