بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

مقررہ 20 اوورز میں بنگلہ دیش نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔ محموداللہ  52، شکیب الحسن 26 عفیف حسین 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

ٹوکیو اولمپکس:بیلجیئم نے ہاکی میں گولڈ میڈل جیت لیا

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1سے برابر تھا

ٹی ٹوئنٹی میچ: بنگلہ دیش کے ہاتھوں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست

بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔

ایک خاتون، 7 تمغے، اولمپکس میں نیا ریکارڈ

آسٹریلوی تیراک ایما میکین 4 گولڈ میڈلز سمیت 7 اولمپک میڈلز جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شہرہ آفاق کرکٹر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔

گھریلو تشدد کے شکار مردوں کیلئے سینٹر قائم

شلٹر ہوم کے لیے کے لیے 1 کروڑ 61 لاکھ 3سے زائد فنڈز جمع کیے گئے ہیں

کورونا سے محفوظ ملبوسات بنانے کا دعویٰ، مہنگا پڑ گیا: کروڑوں کا جرمانہ ہو گیا

آسٹریلیا کی ملبوسات بنانے والی کمپنی لورنا جین نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والے ملبوسات تیار کررہی ہے۔

سائنسدانوں نے بغیر درد کے بلڈ شوگر ٹیسٹ کا طریقہ ایجاد کر لیا

آسٹریلیا میں محققین نے ایک غیر روائتی ، آسان اور درد سے پاک پٹی تیار کی ہے جو تھوک میں موجود گلوکوز کی سطح کی جانچ پڑتال کرتی ہے۔

مینڈکوں سے باتیں کرنے والا سائنسدان

پروفیسر مائیکل جب مینڈکوں کی طرح "ٹر ٹر" کرتے ہیں تو مینڈک بھی انہیں جواب دیتے ہیں۔

کیمروں کو ہیک کر کے ہزاروں بچوں کی نازیبا تصاویر حاصل کرنے والا برطانوی شہری گرفتار

ملزم پر ایک ہزار سے زائد بچوں کی  نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ڈارک ویب سائٹ پر فروخت کرنے کا بھی الزام ہے۔

ٹاپ اسٹوریز