نسیم، شاہین کی عمدہ بولنگ: آسٹریلیا نے 5 وکٹوں پر 232 رنز بنا لیے

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاک آسٹریلیا میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد، اعلامیہ جاری

5 اپریل کو شیڈول ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی راولپنڈی سے لاہور منتقل

راولپنڈی میں ہونے والے چاروں میچز لاہور میں ہوں گے, وزیرداخلہ شیخ رشید

13سال بعد لاہور اسٹیڈیم ٹیسٹ میچ کے لیے تیار

اس میدان میں پاکستان اور آسٹریلیا آخری بار 1994میں آمنے سامنے آئے تھے

میچ فکسنگ کےخلاف لڑ رہاہوں،میچ نہ دیکھ سکا: وزیراعظم کی قومی ٹیم کومبارکباد

میرے کھلاڑیوں کوبھاری رقم کے ذریعے لالچ دی جارہی ہے، عمران خان

83 سال بعد بابر الیون کا انوکھا کارنامہ

چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ گیندیں کھیل کر میچ بچانے والی ٹیم انگلینڈ ہے جس نے یہ ریکارڈ 1939 میں بنایا تھا۔

کراچی ٹیسٹ: بابراعظم کی تاریخی اننگز، ٹیم کو شکست سے بچا لیا

بابراعظم نے 425 گیندیں کھیل کر 196 رنز کی بڑی اننگز کھیلی، جو آج تک چوتھی اننگز میں کسی بھی کپتان کی جانب سے کھیلی گئی سب سے بڑی اننگز ہے۔

کراچی ٹیسٹ: 314 رنز یا آٹھ وکٹیں، جیت کس کی؟

پاکستان کو آسٹریلیا نے جیت کے لیے 506 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔

بے جان وکٹ، خاتون گراؤنڈ میں بیٹھے بیٹھے سو گئی

آسٹریلین ٹیم پنڈی ٹیسٹ کے بعد اب کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز، میچ تاخیر سے شروع ہوگا

میچ کا چوتھا اور 5واں دن بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز