اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف سست رفتار بیٹنگ کی وجہ بتا دی

آسٹریلوی بولرز نے اچھی بولنگ کی، گیند یرورس اور وکٹ سلو ہونے کی وجہ سے رن ریٹ سلو رہا۔

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف اننگز ڈکلیئر کر دی

اظہر علی نے 185 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

نامور آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

شین وارن اپنے ویلا میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے، ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں بچانے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو ٹف ٹائم دیں گے، بابر اعظم

آسٹریلیا کی ٹیم کوآسان نہیں لے سکتے ان کی ٹیم اچھی ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان آسٹریلیا سیریز، بارش کے باعث ٹیموں کا پریکٹس سیشن منسوخ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا آج پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا تیسرا روز تھا

ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان میں کھیلوں، عثمان خواجہ

آسٹریلیا کی طرف سے کبھی پاکستان میں نہیں کھیلا، آسٹریلوی کھلاڑی

جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں

روس نے یوکرین کی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے، جاپان

محمد نواز آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

محمد نواز کے پاؤں میں فریکچر ہے، انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے مزید وقت درکار ہے۔

آسٹریلیا میں شارک کے حملے سے ایک شخص ہلاک

آسٹریلیا میں عام طور پر ہر سال شارک کے تقریباً 20 حملے ریکارڈ کیے جاتے ہیں

آسٹریلیا کا ایک اور کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر

دورہ پاکستان سے قبل ہی آسٹریلین کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز