مشکوک ٹرانزیکشن، آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع

آصف زرداری نے احتساب عدالت کا فرد جرم سے پہلے بری کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے

فضل الرحمان کے بھائی کو ڈی سی بنانے کے لیے پی ڈی ایم بنی تھی، جمیل سومرو

مولانا صاحب! حساب دیں گے کہ انہوں نے اب تک کتنی گاڑیاں خراب کیں؟ پولیٹیکل سیکریٹری بلاول بھٹو زرداری

کارکنان اختلافات بھلا کر ضمنی الیکشن کی تیاری کریں، آصف زرداری

این اے 133 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کا اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں کر دیا جائے گا، سابق صدر پاکستان

پیپلزپارٹی کا 17 اکتوبر کو باغ جناح کراچی میں جلسہ منعقد کرنیکا اعلان

آصف علی زرداری غیر فعال نہیں ہیں، صدر پی پی سندھ نثار کھوڑو کا پریس کانفرنس سے خطاب

آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں مقرر

چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کریں گے

حکومت غریب کے مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے، شہباز گل

ہم نے 3 سال میں بہترین کام کیے اور آگے بھی جاری رکھیں گے، معاون خصوصی

 الیکشن کمیشن اور این ایف سی ایوارڈ میں مصنوعی اصلاحات نہیں ہونے دینگے، آصف زرداری

میں نے لاہور میں ڈیرے لگا لیے ہیں اور بلاول بھٹو بھی کشمیر الیکشن کے بعد آجائے گا، سابق صدر پاکستان کی مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر بات چیت

زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بیان دیکھ کر فواد کا چھوٹا پن نظر آتا ہے، ناصر شاہ

 فواد چودھری زرداری ہاؤس کا طواف کرتا تھا کہ کوئی پوزیشن مل جائے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات

سی ڈی اے کے دو سابق اہلکار گرفتار

نیب نے آصف زرداری کی کمپنی پارک لین کو زمین کی غیر قانونی الاٹ کرنے کے الزام میں سی ڈی اے کے 2 سابق اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز