اچھی خبریں صرف عدلیہ سے آرہی ہیں، چیف جسٹس

معیشت آئی سی یو  سے باہر آئی یا نہیں لیکن صورت حال خراب ہے، جسٹس آصف سعید کھوسہ۔

سرکاری اسکول میں اعلی تعلیم،فری یونیفارم اور دودھ کا گلاس دیا جائے،چیف جسٹس پاکستان

نجی اسکولوں میں زائد فیسوں کے معاملے پر خیبر پختونخوا ریگولیٹری اتھارٹی اور والدین میں ٹھن گئی۔

ٹرائل کورٹ کا نتیجہ نہ آیا تو یکم اپریل کو فیصلہ ہوگا،سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے۔

کریمنل اپیلوں، ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستوں کو جلد نمٹایا جائے، چیف جسٹس

سکھر بنچ کے پاس ضمانت قبل ازگرفتاری کی 223 درخواستیں التوا کا شکار ہیں، ممبر انسپکشن ٹیم رپورٹ

ماتحت عدالتوں میں فیصلے جلد کیے جائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے مقدمات کو جلد نمٹانے سے متعلق گائیڈ لائن فراہم کی

. اپنے ملک میں قید کاٹنے کا معاہدہ ایک شخص کی وجہ سےمعطل ہوا،سپریم کورٹ

ملزم قمرعباس کی وجہ سے ساری دنیا میں پاکستانیوں کا اپنے ملک میں قید کانٹے کا معاہدہ معطل ہوگیا تھا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس

اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز سمیت رجسٹرار سپریم شریک ہوئے، سپریم کورٹ اعلامیہ

خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

16 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تحریر کیا ہے

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظر ثانی کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ پاکستان میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے کیس کی سماعت کی

ٹاپ اسٹوریز