آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن پر جاری کیے گئے۔

آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

ڈاکٹروں کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کا چیک اپ کیا گیا ہے جب کہ ان کے ضروری میڈیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

بلاول ملک کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والے کرپٹ ورثے کے نمائندے ہیں، شبلی فراز

بلاول اپنے انکل نواز شریف سے کہیں کہ واپس عدالت میں پیش ہوکر قانون کی حکمرانی کا عملی ثبوت دیں، شبلی فراز

خواجہ آصف نے سوچی سمجھی منصوبہ بندی سے بیان دیا، شرمیلا فاروقی

خواجہ آصف کا بیان پوزیشن کی اے پی سی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، رہنما پیپلزپارٹی

منی لانڈرنگ ریفرنس:آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے سابق صدرآصف علی زرداری کی نیب ریفرنسز کیخلاف تین درخواستیں خارج کر دی تھیں

ہم حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے، آصف علی زرداری

18ویں ترمیم آئین کے گرددیوار ہے جس سے کوئی آئین کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، سابق صدر

آصف زرداری کی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر

ضمنی ریفرنس قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا۔

ٹاپ اسٹوریز