ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریبات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔

ان حالات میں اٹھارویں ترمیم کو نہیں چھیڑنا چاہئے، سینیٹر مشاہد اللہ

نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کی وجوہات کچھ اور تھیں جس پر ساری دنیا اس فیصلے کے خلاف تنقید کر رہی ہے، سینیٹر مشاہد اللہ

نیب نے آصف علی زرداری کے خلاف تین ریفرنسز تیار کر لئے

شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری پر نیب ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد ریفرنسز دائر کر دیئے جائیں گے۔

بلوچستان میں مشرق اور مغرب سے سخت چیلنجز کا سامنا ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد

منی لانڈرنگ کیس منتقلی کے فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

نیب ایگزیکٹو بورڈ نے6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:چیرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ نے6 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی  ہے۔ چیرمین نیب جاوید اقبال

سی پیک منصوبہ، تیسرے فریق کی شمولیت پر اتفاق رائے ہے، چینی نائب سفیر

چینی نائب سفیر نے کہا کہ سی پیک منصوبے پر سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں کام ہوتا رہا ہے۔

بلوں میں اضافے سے پریشان عوام کے پی ٹی آئی سے شکوے

منہگائی کی وجہ یہ ہے کہ ملک اس وقت قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے،عجاز چوہدری

رواں مالی سال میں 236 ارب روپے کا شارٹ فال

مالی سال کے پہلے 8 ماہ کےدوران 2566 ارب روپے کا ہدف مقرر تھا جبکہ 2330 ارب روپے کاٹیکس اکٹھا کیاگیا، ایف بی آر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز