اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی بارش کا امکان

اسلام آباد، پھالیہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

کراچی میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بھی مون سون کا نیا سلسلہ ہفتے کو داخل ہو گا۔

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر اور گلگت بلتستا ن میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

کراچی میں بھی ہفتے کی صبح بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

 سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب بھی رہے گا۔

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بارش کا امکان

سندھ کے بیشتر علاقوں میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

سندھ کے شہروں کراچی، ٹھٹھہ، بدین، میرپور خاص اور مٹھی میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا امکان ہے۔

ملک بھر میں آج مون سون ہوائیں داخل ہوں گی، شدید بارشوں کا امکان

موسلادھار بارش سے ہفتہ اور اتوار کو پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مقامی ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے ۔

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز آج سے ہو گا

نیا شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز