ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہے گا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

سندھ کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔

کراچی میں آتشزدگی:50سے زائد باڑے جل گئے، درجنوں جانور جھلس کر ہلاک

گزشتہ شب چلنے والی تیز ہواؤں سے آگ کی شدت اور پھیلاؤ میں اضافہ ہوا

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب اور کشمیر کے بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خطۂ پوٹھوہار میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد: پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

ملک میں6مئی تک بارشوں کا امکان

قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق بارش برسانے والا نظام چھ مئی تک ملک میں رہے گا اور اس دوارن مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے

سوموار کی صبح تک ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کی پیشین گوئی

آج  سے ہفتہ کے دوران اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز