گھی ، دالوں ،آٹے اور چکن کی قیمتیں گر گئیں

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

آٹا مزید مہنگا ہوگیا

گندم کی فی من قیمت 4 ہزار 800 روپے سے بڑھ کر 4 ہزار 850 روپے ہو گئی

آٹا، چینی، دال ماش، چاول، ٹماٹر اور آلو سمیت 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد پر پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

پنجاب، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 100 سے لے کر 250 روپے فی من تک بڑھ گئی ہے۔

نیب تحقیقات میں بڑی پیشرفت، آڈٹ شروع

محکمہ خوراک نے آڈیٹر جنرل آفس کو تمام ریکارڈ فراہم دے دیا۔

لاہور کی دکانوں سے دس کلو آٹے کا تھیلا نایاب ہوگیا

شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 روپے میں مل رہا ہے

آٹے کی بڑی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ملزمان آٹے کی نقل و حمل کے متعلق کوئی پرمٹ پیش نہیں کر سکے۔

فلور ملز کا پنجاب میں 13 فروری سے ہڑتال کا اعلان

14 فروری سے مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بند کردی جائے گی۔ چیئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار احمد مٹو کی میڈیا سے گفتگو

پنجاب میں آٹے کے 10 اور 20 کلو کے تھیلے کے نرخوں میں کمی کا اعلان

پنجاب بھر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1295 روپے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔

عوام کیلئے خوشخبری: آٹے و چینی کی قیمتیں کم، گھی پر سبسڈی دینے کا فیصلہ

مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں ملکی طلب کے مطابق 3 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز